7 مارچ 2016 - 07:38
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کی ترکی کے نائب وزير اعظم سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ترکی کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔